حمزہ نے ماہرہ کو پنجابی سکھادی

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جٹ کے نام پر بننے والی نئی فلم میں ان کے پنجابی زبان روانی سے بولنے کا سارا کریڈٹ حمزہ علی عباسی کو جاتاہے۔میدیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کو پنجابی زبان بولنے میں دشواری کا سامنا رہا ۔ماہرہ نے کہا کہ مجھے پنجابی نہیں آتی تھی جس پر حمزہ عباسی نے انہیں یہ زبان بولنا سکھائی۔مذکورہ فلم ماہرہ کی پہلی پنجابی فلم ہے۔ اس فلم میں ماہرہ فواد خان اورحمزہ عباسی کےساتھ نظر آئیں گی۔
 

شیئر: