Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

َآسٹریلین اوپن:کیرولین ووزنیاکی اور شاراپوا کی فتح

میلبورن: آسٹریلین اوپن ٹینس کے ویمنز میچوں میں ڈنمارک کی اسٹار اور دفاعی چیمپیئن کیرولین ووزنیاکی نے حریف جرمن کھلاڑی علیسن وان کو 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔روس کی ماریا شارا پوا نے بھی ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کیا اور برطانیہ کی ہیرٹ ڈارٹ کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرا کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی۔جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا بھی پہلے میچ میں کامیاب رہیں جبکہ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے لوکسیکا کو ہرا کر اگلے راونڈ تک رسائی حاصل کر لی۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو نیوزاسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: