Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گل مکئی لندن میں

نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حقیقی زندگی پر بنی نئی بالی وڈ فلم اقوام متحدہ کی جانب سے لندن میں دکھائی جائے گی۔ہدایتکار امجد خان کی بالی وڈ فلم گل مکئی کو لندن مین 25 جنوری کو دکھایاجائے گاجبکہ اگلی اسکریننگ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر زنیو یارک میں فروری میں کی جائے گی۔ فلم میں ملالہ یوسفزئی کی تعلیم کیلئے کوششوں میں طالبان کی جانب سے نشانہ بنانے سے لےکر نوبل انعام جیتنے کے حقیقی واقعات پر مشتمل ہے۔

 

شیئر: