Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات نے3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرادئیے

اسلام آباد....ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارت نے 3ارب ڈالر ا سٹیٹ بنک پاکستان میں جمع کرا دیئے۔ ڈائریکٹر جنرل اے ڈی ایف ڈی اور گورنر ا سٹیٹ بنک نے ابو ظبی اے ڈی ایف ڈی ہیڈ کوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کئے۔ ترجمان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ یو اے ای نے ا سٹیٹ بینک میں 3ارب ڈالر منتقل کردیئے ۔ اس سے پاکستان کو مالی استحکام کے حصول اور اقتصادی چیلنجوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔دریں اثنا ءسعودی عرب سے بھی ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط رواں ہفتے اسٹیٹ بینک منتقل ہوجائے گی۔

شیئر: