Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3اِن ون کے ذریعے حرمین کا دیدار

قاہرہ۔۔۔۔قاہرہ کے بین الاقوامی کتاب میلے میں شریک سعودی اسٹال کی جانب سے شائقین کو’’ 3اِن ون ٹیکنالوجی‘‘ کی مدد سے حرمین شریفین کا دیدار کرایا گیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ کے مشیر شیخ یوسف الحوشان نے بتایا کہ موبائل کے ذریعے ایپلیکیشن کی مدد سے حرمین شریفین کا دیدار ممکن ہے۔ مختلف ممالک کے10ہزار سے زیادہ افرادمیں ہیڈ فون تقسیم کئے گئے۔10سے زیادہ غیر ملکی زبانوں میں ایپلیکیشن ڈاؤن لو ڈ کرنے کی سہولت مہیا کی گئی۔مصراور وہاں موجود دنیا بھر کے شائقین سعودی اسٹال پہنچ کر سعودی مطبوعات میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -امریکی ہوائی اڈوں پر سعودیوں کے تعلیمی ویزے منسوخ

شیئر: