Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یامی گوتم لڑ کھڑا گئیں

بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم ممبئی میں فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے لڑ کھڑا گئیں۔ رنگارنگ فیشن ویک میں پہنچ کر اداکارہ یامی گوتم نے تقریب کو چار چاند لگادیئے مگر ریمپ پر واک کرتے ہوئے لڑکھڑا گئیں تاہم خود کو سنبھالتے ہوئے انہوں نے واک جاری رکھی۔فیشن ویک کے دوران ماڈلز نے مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کئے اورریمپ پر واک کی۔30جنوری سے شروع ہونےوالا یہ ایونٹ آج 3فروری کو اختتام پذیر ہوجائےگا۔
 

شیئر: