Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخہ منیرہ نے سعود الفیصل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا

ریاض۔۔۔ سعود الفیصل ڈپلومیٹک اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبداللہ السلامہ سے اتوار کو ریاض میں بحرینی دفتر خارجہ کے ماتحت ڈپلومیٹک انسٹی ٹیوٹ کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخہ منیرہ بنت خلیفہ الخلیفہ نے ملاقات کی۔ انہوں نے دونوں انسٹی ٹیوٹ کے درمیان باہمی تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی۔ شیخہ منیرہ نے سعود الفیصل انسٹی ٹیوٹ کے تمام اداروں اور شعبوں کا دورہ کیا۔

شیئر: