Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ کی کنگنا سے معافی

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا سے معافی مانگ لی۔ حال ہی میں میڈیا سے گفتگو میں عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ کنگنا کی فلم سے متعلق بات کرنے کا وقت نہیں ملا ۔میں شوٹنگ میں مصروف تھی۔ میرا مطلب کنگنا کا د ل دکھانا نہیں۔عالیہ نے مزید کہا کہ کنگنا ایک صاف گو اور ہمت والی اداکارہ ہیں۔واضح ہوکہ کنگنا رناوت نے عالیہ کی جانب سے اپنی نئی فلم مانی کارنیکا کی تعریف نہ کئے جانے پر کہاتھاکہ میں نے ان کی فلموں کی تعریف کی مگر عالیہ نے دو بول نہیں بولے۔
 

شیئر: