Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سب سے پہلے سلمان نے تعریف کی، شاہ رخ

بالی وڈ کنگ کی فلموں کے تو سبھی دیوانے ہیں مگر سلمان خان بھی شاہ رخ کے دوست ہونے کےساتھ ساتھ ان کی فلموں کے معترف رہے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی مشہور بلاک بسٹر فلم” دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ کی سب سے پہلے سلمان خان نے تعریف کی تھی۔ وہ لمحہ مجھے اب تک یاد ہے۔شاہ رخ نے کہا فلم کے پریمیئر پرانکے کئی دوستوں نے ان کا مذاق بھی اڑایا مگر سلمان خان نے پوری فلم دیکھی اور اسے بہترین قراردیاتھا۔
 

شیئر: