Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”دی انٹروڈر“کانیاٹریلر

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی وڈڈرامہ فلم” دی انٹروڈر“کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ڈیون ٹیلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی پسند کا ایک گھر خریدتا ہے تاہم وہ اس بات سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسکا سابقہ مالک گھر دوبارہ حاصل کرنے کیلئے خوفناک ارادے رکھتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ڈینس کوئیڈ،میگن گڈ،جوزف سیکورا،للی سیپ،لی شارٹن اور ایلویناآگسٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 26اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: