Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمارے ڈراموں میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہے، ثناءجاوید

 نامور اداکارہ ثناءجاوید نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کے مقابلے میں ہمارے ڈراموں میں معاشرے کی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے جس سے معاشرے کے مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔اےک وقت تھا کہ پی ٹی وی کے ڈراموں کا کوئی ثانی نہےں تھا مگر آج نجی شعبے میں اےسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہےں جن کی مقبولےت مےں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریلز میں بہترین کردار نبھا چکی ہوں لیکن مزید بہتر سے بہتر کام کرنے کی جستجو ہے ۔مےں سمجھتی ہوں کہ ابھی مجھے بہت ساکام کرنا ہے اور مجھے اپنی اداکاری کے اےسے انمٹ نقوش چھوڑنے ہےں جسے میرے مداح مدتوں یاد رکھیں ۔ثناءجاوید نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میڈیا کی ایک شکل ہے۔
 
 

شیئر: