Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی کپور نے وزن بڑھا لیا

 بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نئی فلم میں کردار کی نوعیت کے پیش نظر اپنا وزن بڑھا لیا، وہ اب ایک پائلٹ کا کردار ادا کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نئی فلم میں پائلٹ کے کردار میں دکھائی دیں گی جس کیلئے وہ جہاز اڑانے کی بھی تربیت لیں گی۔ مکمل پائلٹ دکھائی دینے کیلئے انہیں اپنی شخصیت میں وہ تمام خصوصیات پیدا کرنا ہوں گی جو ایک پروفیشنل پائلٹ کیلئے ضروری ہوتی ہیںاس کےلئے انہوں نے اپنا وزن بڑھانا شروع کر دیا ہے۔جھانوی کپور کی اس فلم کی عکسبندی کا آغاز رواںسال مارچ کے آخر میں ہو گا۔
 
 

شیئر: