Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی ہارر فلم’ ’ما‘ ‘

 ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر ہارر فلم’ ’ما‘ ‘31مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے گھر میں تنہا رہتی ہے۔ خاتون کے گھر میں دوستوں کی آمد ہوئی تو پھر خوف ناک دل دہلا دینے والے واقعات کی داستان شروع ہوجاتی ہے جس کے بعد دھیرے دھیرے ایک کے بعد ایک روح کپکپا دینے والے واقعات شروع ہوتے ہیں۔کیا اس کار ستانی کے پیچھے خود میزبان خاتون کا ہاتھ ہے یا پھر کہانی کچھ اور ہے۔ یہ جاننے کے 31مئی تک انتظار کتنا ہوگا۔
 

شیئر: