Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ” پروڈیوسر“، امیتابھ ”ملازم“

بالی وڈ اداکار وں شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کےساتھ یوں تو ہر کوئی سیلفی لینے کا خواہشمند ہوتاہے مگر شاہ رخ اورامیتابھ بھی ایکدوسرے کےساتھ سیلفی بنانے میں مصروف دیکھے گئے۔ حال ہی میں ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں امیتابھ سیلفی اسٹک تھامے ہوئے ہیں جبکہ شاہ رخ سیلفی بنارہے ہیں امیتابھ نے ٹویٹر پر جاری اس تصویر میں شاہ رخ کوپروڈیوسر اور خود کو ان کا ملازم لکھا ہے۔
 
 

شیئر: