Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا نے راز فاش کردیا

بالی ووڈاداکارہ پرینکا چوپڑا نے ملیکا اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی تعلقات کی تصدیق کردی ۔مشہور ٹی وی شومیں پرینکا چوپڑا اور کرینہ کپور نے شرکت کی جس میں ان سے دیگر اداکاروں سے متعلق کئی سوال کئے گئے۔پرینکا نے ایک سوال  کے جواب میں کہا کہ ملیکا اور ارجن  ایک ساتھ ہیں۔انہیںاکثر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس کی بنا ء پر انہوں نے یہ بات کہی تاہم دونوں اداکار اس معاملے پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: