Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” دی رائزن پزیشن“ کا پہلا ٹریلر

 خوف و دہشت سے بھرپور سائنس فکشن فلم دی رائزن پزیشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔میٹ مچل کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سال 2017میں ریلیز ہونے والی فلم دی رائزن کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نوجوان محققین کی ٹیم اور پرائیویٹ ملٹری یونٹ کے گرد گھومتی ہے جو ایک 60سالہ اسپیشل پراجیکٹ پر کام کرتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں سیلی فلپس،لورا سوئفٹ،بروس پین،جولیان ہنڈ،اسٹیفن مارکس، سیمیون ولس اور کونر ولیمز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ایکشن سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: