Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

417 رینو گاڑیوں میں تکنیکی خرابی

ریاض ۔۔۔ سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے 417 رینو گاڑیاں مفت مرمت کیلئے طلب کرلیں۔ سبق ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وزارت کا کہناہے کہ ڈرائیور کی جانب ایئر بیگ کھلنے کا نظام خراب پایا گیا ہے۔ حادثے کی صورت میں ایئر بیگ کھل نہیں رہا ہے۔ وزارت نے مذکورہ گاڑیوں کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ ڈیلر سے رجوع کرکے مذکورہ خرابی کی مفت اصلاح کرالیں
 

شیئر: