Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیزان کے طائفے کے ساتھ امریکی اداکار کا رقص

جدہ۔۔۔۔۔امریکی اداکار جیم کارلو اسپوزیٹو نے تھیٹر کے اسٹیج پر چڑھ کر جیزان کے طائفے کے ساتھ رقص میں حصہ لیکر حاضرین کو ششدر و حیران کردیا۔ ہرطرف سے واہ واہ کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔جیم کارلواسپوزیٹو ان دنوں مشرق وسطیٰ کے فلمی شو’’سعودی کومک کون‘‘میں شرکت کیلئے ریاض پہنچے ہوئے ہیں۔59سالہ امریکی اداکار، فلمساز اور ہدایت کار بھی ہے۔ اس نے فن کی دنیا میں 1966ء میں قدم رکھا تھا۔ امریکہ کا مشہور سیریل بریکنگ پاٹ سے شہرت پائی۔

شیئر: