Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر میں زلزلے کے جھٹکے 

زلزلے کا مرکز خمیس مشیط سے دس کلومیٹر جنوب میں واقع تھا (فوٹو: سوشل میڈیا)
سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ نے کہا ہے کہ بدھ کو عسیر میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ اس کا مرکز خمیس مشیط سے دس کلومیٹر جنوب میں واقع تھا۔ 

زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ (فوٹو عرب نیوز)

اخبار 24 کے مطابق جیولوجیکل سروے بورڈ نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 3.1 درجے کی تھی۔ زلزلے کا مرکز 2.5 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ 
جیولوجیکل سروے بورڈ کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ 

شیئر: