Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادھوری کا رقص پسند ہے،شاہ رخ خان

 
مبئی ... بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہاہے کہ فلم دیوداس میں مادھوری ڈکشت کے رقص بے حد پسند ہیں۔شاہ رخ خان جنہوں نے فلم میں دیوداس کا کردار ادا کیا تھا ایک انٹرویو میں کہاکہ مادھوری ڈکشٹ لاجواب اداکارہ اور بہترین ڈانسر ہیں۔اس فلم ان کے رقص بے حد پسند آئے۔انہوں نے کہا کہ آج بھی فارغ وقت میں دیوداس کے گانے دیکھ کر مادھوری کے رقص سے محظوظ ہوتا ہوں۔شاہ رخ خان نے اپنی ٹویٹ میں فلمساز سنجے لیلی بھنسالی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فلم کی شوٹنگ کا زمانہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ یہ فلم میرے لئے خاص مقام رکھتی ہے۔
 
 

شیئر: