Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنیہ: بارش میں پھنسنے والوں کو بچالیا گیا

رنیہ .... مکہ مکرمہ ریجن کی رنیہ کمشنری کے شمال مشرق میں موسلا دھار بارش کے باعث وادی کے طوفانی ریلے میں پھنس جانے والے 29افراد کو بچالیا گیا۔ 6گاڑیو ںمیں 13افراد سوار تھے۔ ایک اور گاڑی میں 2خاندانوں کے 16افراد تھے جن میں 2بچے اور6خواتین تھیں۔ امداد طلب کرنے پر ان سب کو سیلابی ریلے سے نکال لیا گیا۔ 

شیئر: