Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب اتحاد کے مارب میں حوثیوں کے اہداف پر 15 فضائی حملے

حملوں میں 12 فو جی گاڑیاں تباہ اور 85 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے ہیں(فائل فوٹو روئٹرز)
عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ ’پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب اور الجوف  میں حوثیوں کے عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 15 فضائی حملے کیے گئے ہیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ’ اہداف پر حملوں میں 12 فو جی گاڑیاں تباہ اور 85 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے ہیں‘۔

شیئر: