Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوان شاہی سے ملنے والے اہم امور پر غور کے لیے علما بورڈ کا اجلاس

ایوان شاہی اور دیگر حکومتی اداروں کی طرف سے موصول ہونے والے اہم معاملات پر غور کیا گیا ہے۔ (فوٹو: سبق)
مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ کی زیر صدارت سعودی سربر آوردہ علما بورڈ کا آج آن لائن اجلاس ہوا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اجلاس میں ایوان شاہی اور دیگر حکومتی اداروں کی طرف سے موصول ہونے والے اہم معاملات پر غور کیا گیا ہے۔
سربرآوردہ علما بورڈ کے جنرل سیکریٹری شیخ ڈاکٹر فہد بن سعد الماجد نے کہا ہے کہ ’بورڈ کو ملنے والے مختلف معاملات پر غور و خوض کیا گیا ہے۔‘
’بورڈ نے اپنی رپورٹ متعلقہ اداروں کو ارسال کی ہیں جبکہ بعض معاملات پر شرعی آرا پر مبنی دستاویزات مزید غور و خوض کے لئے مشائخ کے سپرد کردی ہیں۔‘

شیئر: