Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال و دیگر کرنسیوں کی قدر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے (فوٹو: سٹیٹ بینک آف پاکستان)
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دو پیسے کم ہو کر 174.87 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 46.61، اماراتی درہم 47.60، عمانی ریال 454.73، برطانوی پاؤنڈ 236.90، کویتی دینار 578.46 اور بحرینی دینار کی قدر 463.88 روپے رہی۔
دوسری جانب منگل کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 175.9 روپے اور قیمت فروخت 177.3 روپے رہی۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت خرید 46.55 اور قیمت فروخت 47.1، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.7 اور قیمت فروخت 49.3، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 238 اور قیمت فروخت 240.5 جب کہ یورو کی قیمت خرید 199.5 اور قیمت فروخت 201.5 روپے رہی۔
 

شیئر: