Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعہ 25 مارچ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر اور ریال کا ریٹ کیا رہا؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں جمعے کے روز معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ (تصویر: ایس بی پی)
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں جمعے کے روز معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
جمعے کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ انٹربینک رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 181.78 روپے ہوگئی ہے۔
روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 48.46، اماراتی درہم 49.49، عمانی ریال 472.12، بحرینی دینار 482.15، برطانوی پاؤنڈ 239.89، کویتی دینار 597.91 اور یورو 200.47 روپے کا رہا۔
25 مارچ کو اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 181.7 اور قیمت فروخت 183 روپے رہی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 48 اور قیمت فروخت 48.75، اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.45 اور قیمت فروخت 50.2 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237.5 اور قیمت فروخت 240 روپے رہی۔

شیئر: