Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال، امریکی ڈالر اور دیگر اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ انٹربینک مارکیٹ رپورٹ کے مطابق بدھ 30 مارچ کو ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی نئی قدر 182.64 روپے رہی۔
سعودی ریال کی قدر 48.67، اماراتی درہم 49.72، کویتی دینار 601.03، عمانی ریال 475.01، بحرینی دینار 484.42، برطانوی پاؤنڈ 239.67 اور یورو کی قدر 203.18 روپے رہی۔
دوسری جانب 30 مارچ کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 182.5 اور قیمت فروخت 183.7 جب کہ سعودی ریال کی قیمت خرید 48.05 اور قیمت فروخت 48.8 روپے رہی۔
اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.4 اور قیمت فروخت 50.3 اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237 جب کہ قیمت فروخت 239.5 روپے رہی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں