Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی حدود ریجن کے اسکول آج کھلے رہیں گے

عرعر:شمالی حدود ریجن محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمعرات کو معمول کے مطابق اسکول کھلے رہیں گے۔ تعطیل کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ افواہیں پھیلانے والوں کا محاسبہ ہوگا۔ تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اختیار محکمہ تعلیم کو ہے۔ جمعرات کو شمالی حدود کا موسم صاف رہے گا اس لئے اسکول بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔ واضح رہے کہ گرد وغبار کے باعث بدھ کو شمالی حدود ریجن کے اسکول بند تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: