Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، روپے کے مقابلے میں سعودی ریال اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 43 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 185.62 روپے رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں 26 اپریل کو سعودی ریال کی قدر 49.48 روپے، اماراتی درہم 50.53، کویتی دینار 607.11، عمانی ریال 482.14، بحرینی دینار 492.367 اور برطانوی پاؤنڈ 236.18 روپے کا رہا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 186 اور قیمت فروخت 187.25، سعودی ریال کی قیمت خرید 48.6 اور قیمت فروخت 49.1، اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.6 اور قیمت فروخت 50.1 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 239 روپے جب کہ قیمت فروخت 241.5 روپے رہی۔

شیئر: