Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل 28 مارچ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

گذشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 283.58 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283.55 روپے ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 283.58 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔
منگل 28 مارچ کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75.49، اماراتی درہم 77.20، بحرینی دینار 752.07، عمانی ریال 736.51، کویتی دینار 925.70 اور قطری ریال کی قیمت  77.27 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 284.2 اور قیمت فروخت 287.25 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 76 اور قیمت فروخت 76.7 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 77.2 اور قیمت فروخت 78 روپے رہی۔

شیئر: