Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپکا کو مشورے کی ضرورت نہیں،سونم کپور

ممبئی... بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ امید ہے کہ دیپکا کوکانز فلم فیسٹیول میں سراہا جائے گا ۔ اس وقت اس پوزیشن میں نہیں کہ دیپکا کوکو ئی مشورہ دے سکوں ۔انہوں نے کہا کہ امید کرتی ہوں کہ یہ وقت ان کے لئے اچھا ہو ا ۔ میرے خیال میں دیپکا کوکسی کے مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ اس سے پہلے کئی انٹرنیشل ریڈ کارپٹ پر واک کر چکی ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ آج کل اپنی نئی فلم ”ویر دی دیڈنگ “ کی شوٹنگ میں مصروف ہوں ۔ 
 

 

شیئر: