Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعہ 19 مئی کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں  20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 285.82 روپے ہوگئی ہے۔
جمعے کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر  76.21 اماراتی درہم 77.83، بحرینی دینار 758.19، عمانی ریال 742.40، کویتی دینار  930.13 اور قطری ریال کی قیمت  78.43 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں  جمعے کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 297.5 اور قیمت فروخت 300 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 78.5اور قیمت فروخت 79.3 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.5 اور قیمت فروخت 81.4 روپے رہی۔

شیئر: