Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.41 ریال رہی۔ (فوٹو الوئام)
سعودی عرب میں سونے کی مارکیٹوں میں جمعرات 20 جولائی  2023 کو زیورات کی قیمت بڑھ گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.41 ریال رہی۔
مملکت میں  24 قیراط ایک گرام سونا 239.32 ریال، 22 قیراط 219.38 ریال اور  18 قیراط ایک گرام سونا 179.49 ریال میں دستیاب رہا۔
جمعرات کو 21 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت 2010.31 ریال،22 قیراط کی گنی 2106.04 ریال اور 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2297.50 ریال رہی۔
 
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: