پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھولنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے براڈشیٹ کے وکیل لطیف کھوسہ کو پاکستانی عوام کے حق کی بات کرنے اور سیاسی دلائل دینے سے روک دیا۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’والیم 10 کھلوانا ہے تو 184 تین کے تحت درخواست لا سکتے ہیں۔ مسٹر سٹورٹ کے کندھے پر رکھ کر پاکستانی عوام کے حق کی بات نہ کریں۔‘
مزید پڑھیں
-
بِل تنازع، صدر عارف علوی نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کر دیںNode ID: 789351
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی اپیلیں سماعت کے لیے مقررNode ID: 789431
-
’آرڈر پسند آئے گا‘، مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارجNode ID: 789596