Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونا 212.62 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 28 نومبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 212.62 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیرکو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 211.97 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.00 ریال، 22 قیراط ایک گرام 222.75 اور18 قیراط 182.25 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,041.2 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,138.40 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,332.80 ریال اور ایک کلوگرام سونا 243,984.22 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: