حرمین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے لیے اماموں کا تقرر کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
شیخ السدیس نے رمضان آپریشنل پروگرام کا آغاز کردیاNode ID: 841446
-
شیخ سدیس کی حرمین انتظامیہ کے سربراہ سے ملاقاتNode ID: 841531
سبق ویب سائٹ کے مطابق تروایح اور تہجد کی امامت شیخ عبد الرحمن السدیس، شیخ ماہر المعیقلی، شیخ عبد اللہ الجہنی اور شیخ بندر بلیلہ کریں گے۔
تراویح کی امامت کے جدول کے مطابق وتر کی نماز روزانہ چاروں ائمہ باری باری باری پڑھائیں گے۔
جدول أئمة #المسجد_الحرام في شهر الخير والبركات.#رمضان https://t.co/M4om8Q5fQ7
— الهيئة العامة للعناية بشؤون الحرمين (@ReasahAlharmain) March 4, 2024