Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں پرنسپل کی طرف سے طلبہ کو سائیکلوں کا تحفہ

’وہ 30 سال تک سکول کے پرنسپل رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
تبوک ریجن کی البدع کمشنری میں واقع پرائمری سکول کے پرنسپل نے اپنی ڈیوٹی کے آخری تمام طلبہ میں سائیکلیں تقسیم کی ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق  وہ 30 سال تک سکول کے پرنسپل رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے ہیں۔
سکول کے تمام طلبہ کو سائیکلیں دینے پر والدین اور ٹیچروں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یاد رہے کہ البدع سکول کے پرنسپل مسلم سلمان المسعودی نے اس سے قبل متعدد اینیشیٹو  پر انہیں سراہا گیا ہے۔
رواں تعلیمی سال کے آغاز پر اور سکول کے پہلے دن انہوں نے تمام ٹیچروں کی بڑی تصاویر سکول کی دیواروں پر آویزاں کرکے ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔

شیئر: