Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد سے شاہی شخصیات، علما اور شہریوں کی ملاقات

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کو جدہ کے قصر السلام میں شہزادوں، علما اور شہریوں کے ایک گروپ کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق تقریب میں شہزادہ فیصل بن موسی بن عبدالرحمن، شہزادہ منصور بن مشعل بن عبدالعزیز، شہزادہ ڈاکٹر بندر بن عبداللہ بن ترکی، شہزادہ نواف بن محمد بن عبداللہ اور دیگر نے شرکت کی۔

شیئر: