شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی ہم منصب کا رابطہ جمعرات 31 اکتوبر 2024 14:38 ’دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق) سعودی وزیر داخلہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی ہم منصب ڈاکٹر محمد مصطفی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں بحیرہ احمر سے گھنے بادلوں کا رخ جدہ کی طرف Node ID: 881062 فالکن نیلامی: دو لاکھ 11 ہزار ریال میں دو باز فروخت Node ID: 881069 سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں وزرا نے جنگ بندی، انسانی مدد اور اس ضمن میں کی جانے والی مشترکہ کوششوں کا بھی جائزہ لیا ہے۔ سعودی عرب اردو نیوز وزارت خارجہ فلسطین شیئر: واپس اوپر جائیں