محکمہ شہری دفاع نے عازمین حج کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مشاعر مقدسہ میں حفاظتی دورے تیز کر دئیے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
سعودی وزیر توانائی سے ریاض میں کوپ 30 کے نامزد صدر کی ملاقاتNode ID: 890211
سبق ویب سائٹ کے مطابق تفتیشی دوروں کا مقصد عازمین کی رہائش گاہوں میں سلامتی ضوابط کو یقینی بنانا ہے۔
تفتیشی ٹیمیں حفاظتی منصوبہ بندی پر عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہیں جس میں آگ بجھانے اور خبردار کرنے کے نظام، ہنگامی اخراج کے راستے اور دیگر حفاظتی سہولیات کی جانچ شامل ہے۔
اس کے علاوہ وہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تنصیبات کی تیاری کا بھی معائنہ کر رہی ہیں۔
قوات #الدفاع_المدني بالحج تكثف الجولات الوقائية في المشاعر المقدسة. pic.twitter.com/fnqo3OlZDr
— الدفاع المدني السعودي (@SaudiDCD) May 26, 2025