Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان برطانیہ پہنچ گئے

’سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وہ ہم منصب کے علاوہ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان برطانوی حکام سے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے فروغ اور مختلف معاملات میں تعاون کے علاوہ باہم دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

شیئر: