Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ’پیچھا کرنے اور انہیں ہلاک کرنے‘ کا عزم

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاپو کو نشانہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے اس جانب اشارہ ایسے وقت میں دیا گیا جب ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ جاری ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنی ویب سائٹ سپاہ نیوز پر کہا کہ ’اگر یہ بچوں کو مارنے والا زندہ ہے تو ہم اس کا پیچھا کریں اور اسے ہلاک کر دیں گے۔‘

شیئر: