حج 2025 بمطابق 1446 ہجری کی تیسری جبکہ ایام تشریق کی دوسری رمی کے ساتھ ہی حج مراحل کا آختتام ہو جائے گا۔ جمرات پر حج کی تیسری رمی کا آغاز 12 ذی الحجہ کی صبح سے ہی کردیا گیا تھا۔
زوال آفتاب کے بعد حجاج کی بڑی تعداد جمرات پر پہنچی تاکہ تیسری رمی کے بعد غروب آفتاب سے قبل ہی منی کو خیر باد کہا جاسکے۔
حج 2025 کے تیسرے دن کی رمی کی تصاویر ایس آر ایم جی کے فوٹو گرافر ’عدنان مہدلی‘ نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیے جنہیں قارئین اردو نیوز کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔




