Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فرانسیسی ہم منصب کا رابطہ

’دونوں وزارئے خارجہ نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فرانسیسی وزیر خارجہ جان نول بروٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزارئے خارجہ نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش حالات کا جائزہ لیا اور مسائل حل کے لیے مشترکہ پالیسی پر غور کیا ہے۔

شیئر: