سعودی مارکیٹ میں جمعرات 21 اگست 2025 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔
الیوم آن لائن کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 403.45 ریال تھے جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 402 ریال تھی۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخ کیا رہے؟Node ID: 893115
22 قیراط ایک گرام کے نرخ 370.36 ریال اور 21 قیراط کی قیمت 353.02 ریال تک پہنچ گئی۔
18 قیراط کے نرخ 302.58 ریال، 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 236.02 ریال اور 10 قیراط ایک گرام کے نرخ 168.24 ریال رہے۔
مملکت میں جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت 4702.37 ریال، ایک اونس سونے کے نرخ 12539.92 ریال اور ایک کلو سونا 4 لاکھ 3 ہزار 188 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔