متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان آج بدھ کو ریاض پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر کا رابطہNode ID: 894121
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا ہے۔
یہ دورہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان قریبی تعلقات کو اجاگر کرنے کے لیے ہے۔
دورے کے دوران دونوں رہنما خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔










