Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

24 قیراط فی گرام سونے کے نرخ 440.21 ریال رہے۔ (فوٹو الیوم آن لائن)
عالمی منڈیوں میں جمعے کو سونے کے نرخ مستحکم رہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 3646 ڈالر رہی۔
عاجل نیوز کے مطابق سعودی مارکیٹ میں جمعہ 12 ستمبر 2025 کو 24 قیراط فی گرام سونے کے نرخ 440.21 ریال، 22 قیراط ایک گرام کے نرخ 403.52 ریال رہے۔
سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں 21 قیراط کا سونا پسند کیا جاتا ہے اس کے فی گرام نرخ 385.18 ریال، 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 330.16 ریال اور 14 قیراط کے نرخ 256.79 ریال رہے۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو ایک اونس سونے کے نرخ 13680 ریال اور ایک کلو سونا 4 لاکھ 40 ہزار ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 

 

شیئر: