Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رابغ شہر کے ساحلی علاقے میں منفرد حیثیت کے مالک مینگرووجنگلات

سعودی عرب کے شہر رابغ کا ساحلی علاقہ ساحلی درختوں اور مینگروو کے جنگلات کی وجہ سے بہت منفرد ہے۔ ان جنگلات کے تحفظ کے لیے ماحولیاتی اقدامات پر مبنی ایک مہم بھی شروع کی گئی ہے۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں

شیئر: