Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشیا کپ رائزنگ سٹار: بنگلہ دیش نے انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

بنگلہ دیش فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم ہے (فوٹو: اے سی سی)
ایشیا کپ رائزنگ سٹار کے فائنل میں بنگلہ دیش نے انڈیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر فائنل میں رسائی کر لی ہے۔
جمعے کو دوحہ میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز کا ہدف دیا تھا جسے اںڈیا نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان برابر کر دیا اور میچ فیصلہ سپر اوور کے سپرد ہوا۔
سپر اوور میں انڈیا دو وکٹوں کے نقصان پر کوئی بھی رنز نہ بنا سکا۔ انڈیا کے صفر کے جواب میں بنگلہ دیش نے ایک رنز بنا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔

شیئر: