Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ کا سپر اوور بھی برابر

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں جاری جنوبی افریقہ اور افغانستان کا میچ برابر ہونے کے بعد سپر اوور بھی برابر ہو گیا ہے۔
بدھ کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ہونے والا ٹورنامنٹ کا 13واں میچ برابر ہو گیا تھا۔
افغانستان نے ٹاس جیت پر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد جنوبی افریقہ نے 187 رنز کا ہدف دیا جو افغانستان نے 19.4 چار اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر برابر کر دیا تھا۔
میچ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 18 رنز درکار تھے۔
سپر اوور میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 17  رنز ہی بنا پائی جس کے بعد میچ میں دوسرا سپر اوور کھیلا گیا۔
 

شیئر: