پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم پاکستان نے آفیشل ایکس اکاونٹ پر پوسٹ میں کہا ’ ذاتی حیثیت میں اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے خلوص دل سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی پاکستانی درخواست کو مہربانی سے قبول کیا ہے۔‘
’اعتماد اور بھروسے کے ساتھ تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔‘
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 21, 2026








